ذرا سوچئے!


ذرا سوچئے!
جو لوگ مشرک ٹھہرے جن کے خلاف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگیںلڑیں اور جو ہمیشہ کیلئے جہنمی ہوئے یعنی مشرکین مکہ وہ کیا کرتے تھے وہ اللہ کو خالق،مالک رازق،بارشیں برسانے والا،زندگی اور موت کا مالک سمجھتے تھے اور حج و عمرہ کرتے اور نمازیں پڑھتے تھے،زکواۃ دیتے تھے، روزے رکھتے تھے، لیکن یہ تمام اعمال ان کے کچھ کام نہ آئے کیونکہ وہ اللہ کے نیک بندوں کے بت بنا کر ان کے نام کی نذرونیاز دیتے تھے ان کے لئے جانور ذبح کرتے تھے اور حصے نکالتے تھے تانکہ وہ انہیں اللہ کے نزدیک کر دیں اور انہیں مصائب میں پکارتے تھے،پس نذرونیاز،قربانی،دعا عبادت کی قسمیں ہیں جو وہ غیر اللہ کیلئے کرتے تھے،انہی کاموں کی وجہ سے وہ مشرک ٹھہرے اور ہمیشہ ہمیشہ کیلئے جہنمی ہوئے۔
کہیں آپ بھی ویسے کام تو نہیں کر رہے؟