نوح نے عرض کی کہ میرے پروردگار! یہ لوگ میرے کہنے پر نہیں چلے اور ایسوں کے تابع ہوئے جن کو ان کے مال اور اولاد نے نقصان کے سوا کچھ فائدہ نہیں دیا
اور وہ بڑی بڑی چالیں چلے
اور کہنے لگے کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور ود اور سواع اور یغوث اور یعوق اور نسر کو کبھی نہ چھوڑنا
(پروردگار) انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کردیا ہے۔ تو تُو ان کو اور گمراہ کردے
(آخر) وہ اپنے گناہوں کے سبب پہلے غرقاب کردیئے گئے پھر آگ میں ڈال دیئے گئے۔ تو انہوں نے اللہ کے سوا کسی کو اپنا مددگار نہ پایا
اور (پھر) نوحؑ نے (یہ) دعا کی کہ میرے پروردگار تو کسی کافر کو روئے زمین پر بسا نہ رہنے دے
اگر تم ان کو رہنے دے گا تو تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور ان سے جو اولاد ہوگی وہ بھی بدکار اور ناشکر گزار ہوگی
(سورۃ نوح: 21-27)
پوسٹ ڈسپلے
ای میل سروس
Sign Up for Updates
اعداد وشمار :
تعداد کتب: 15
اردو سافٹ ویئر: 2
کتب حدیث سافٹ ویئر: 7
اردو سافٹ ویئر: 2
کتب حدیث سافٹ ویئر: 7
زیادہ بار پڑھی گئی تحاریر
-
وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا اور تیرا رب بھولنے والا نہیں (19-مريم:64) Click to Copy Text
-
کچھ لوگ غیب کے اثبات میں یہ آیات مبارکہ پیش کرتے ہیں ۔ وَمَا كَانَ اللَّـهُ لِيُطْلِعَكُمْ عَلَى الْغَيْبِ وَلَـٰكِنَّ اللَّـهَ يَجْتَبِ...
-
نعمان بن بشیر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آیت: "وقال ربكم ادعوني أستجب لكم" ”اور تمہارے رب کا...
-
شعبی کہتے ہیں: میں نے مغیرہ بن شعبہ رضی الله عنہ کو منبر پر کھڑے ہو کر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بیان کرتے ہوئے سنا، آپ نے فرما...
-
عجیب بات ہے نماز سب کی سب عربی میں اور نیت اردو،پنجابی،سندھی اور پشتو میں؟ اگر واقعی ایسی کوئی نیت ہوتی تو وہ بھی عربی زبان میں ہوتی لیکن...
-
اگر انسان صرف اسی میں غور کرے کہ ان tablets میں جو کچھ استعمال ہوا ہے وہ کہاں سے آیا ہے؟ تو یقینا جان جائے گا کہ شفا دینے والی ذات صرف الل...
-
کیا اللہ تعالیٰ کے سوا کسی کو مدد کیلئے پکارنا شرک ہے؟ یہ سوال بہت سے لوگوں کے ذہن میں گھومتا ہے اور وہ سوچتے ہیں کہ اللہ کے سوا کسی ک...
-
انسؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ اپنے بندے کی توبہ سے، جب وہ اس کے حضور توبہ کرتا ہے، اس شخص سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے...
-
نوح نے عرض کی کہ میرے پروردگار! یہ لوگ میرے کہنے پر نہیں چلے اور ایسوں کے تابع ہوئے جن کو ان کے مال اور اولاد نے نقصان کے سوا کچھ فائدہ ن...
شرک و بدعت
Labels
Powered by Blogger.
















