نماز کو صرف اللہ اکبر کہہ کر شروع کریں


عجیب بات ہے نماز سب کی سب عربی میں اور نیت اردو،پنجابی،سندھی اور پشتو میں؟ اگر واقعی ایسی کوئی نیت ہوتی تو وہ بھی عربی زبان میں ہوتی لیکن چونکہ ایسی کوئی نیت ثابت نہیں بلکہ خودساختہ ہے اس لئے کسی مولوی کے پاس اس کا کوئی ثبوت نہیں