شفا دینے والی ذات صرف اللہ تعالی کی ہے

توحید
اگر انسان صرف اسی میں غور کرے کہ ان tablets میں جو کچھ استعمال ہوا ہے وہ کہاں سے آیا ہے؟ تو یقینا جان جائے گا کہ شفا دینے والی ذات صرف اللہ تعالی ہی کی ہے
یعنی ان میں جو کچھ بھی استعمال ہوا ہے وہ سب اللہ تعالی ہی کا پیدا کیا ہوا ہے
وہ چاہے تو کسی کو ان کے ذریعے شفا دے دے
وہ چاہے تو کسی کو ان کے کھانے سے بھی شفا نہ دے
اور اگر وہ چاہے تو کسی کو ان کے کھائے بغیر بھی شفا دے دے