ہم اپنے پروردگار کیساتھ کسی کو شریک نہیں بنائیں گے


وَلَنْ نُشْرِكَ بِرَبِّنَا أَحَدًا وَأَنَّهُ تَعَالَى جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً وَلَا وَلَدًا
اور ہم اپنے پروردگار کیساتھ کسی کو شریک نہیں بنائیں گےاور یہ کہ ہمارے پروردگار کی عظمت (شان) بہت بڑی ہے اور وہ نہ بیوی رکھتا ہے نہ اولاد
(سورۃة الجن:2،3)