سورۃ الملک مغفرت کا ذریعہ


"سورۃ الملک مغفرت کا ذریعہ"
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: قرآن کی ایک سورۃ جو تیس آیتوں والی ہے اپنے پڑھنے والے کی سفارش کرے گی یہا ں تک کہ اسکی مغفرت ہو جائے اور وہ «تبارك الذي بيده الملك» ہے
سنن أبي داود: 1400 ،سنن الترمذي:2891،سنن ابن ماجہ:3786(صحیح)