روشن دلیلیں


"روشن دلیلیں" قَدْ جَاءَكُم بَصَائِرُ مِن رَّبِّكُمْ فَمَنْ أَبْصَرَ فَلِنَفْسِهِ وَمَنْ عَمِيَ فَعَلَيْهَا تمہارے پاس پروردگار کی طرف سے (روشن) دلیلیں پہنچ چکی ہیںتو جس نے (انکو آنکھ کھول کر) دیکھا اس نے اپنا بھلا کیا اور جو اندھا بنا رہا اس نے اپنے حق میں برا کیا۔ (سورۃ الانعام:104)