تلاوت قرآن کریم کی فضیلت


"تلاوت قرآن کریم کی فضیلت"
قال رسول اللہ ﷺ :
اقرءوا القرآن، ‏‏‏‏‏‏فإنه ياتي يوم القيامة شفيعا لاصحابه
قرآن پڑھو اسلئے کہ وہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کا سفارشی ہو کر آئے گا۔
(صحيح مسلم،حدیث نمبر: 1874)