بعض لوگوں کے منہ سے یہ چیزیں نہ کھانے کے باوجود بھی بدبو آتی ہے ایسے لوگوں کو چاہیئے کہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے وقت سانس ہلکا لیں یا کوشش کریں کہ ناک کے ذریعے سانس لیں تانکہ ساتھ والے نمازی کو تکلیف نہ ہو۔
Sign Up for Updates
جملہ حقوق © Dawat-e-Tuwheed | تقویت یافتہ بلاگر | بلاگر اردو سانچہ (BUT-2) | تدوین و اردو ترجمہ بی یو ٹمپلٹس




