جو آپس میں) دوست (ہیں) اس روز ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے۔مگر پرہیزگار (کہ باہم دوست ہی رہیں گے)


الْأَخِلَّاءُ يَوْمَئِذٍ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ إِلَّا الْمُتَّقِينَ
(جو آپس میں) دوست (ہیں) اس روز ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے۔مگر پرہیزگار (کہ باہم دوست ہی رہیں گے) (سورة الزخرف: 67)