بچیوں کو پردہ کروائیں


"بچیوں کو پردہ کروائیں"
لڑکی کو صغرسنی میں ہی پردہ کرنے کی عادت ڈالیں تاکہ بڑی ہو کر بھی اس کی پابند رہے اسے تنگ قسم کے چھوٹے چھوٹے اور جن سے مکمل جسم نہ ڈھانپا جا سکے کپڑے استعمال نہ کروائیں انہیں صرف فراک یا نکر نہ پہنائیں کیونکہ اس سے مردوں یا غیر مسلم قوم کی مشابہت لازم آتی ہے اور نو عمر لڑکوں کے جذبات ابھرتے ہیں جو کسی قیمت بھی فتنہ سے کم نہیں۔