نزدیک آنے والے دن کا بیان


خواب غفلت سے بیدار ہوجائیں اور اللہ سے ڈر کر اس کی آیات میں غور کریں جس سے اس کی وحدانیت کا یقین حاصل ہو اور عقل و فکر سے کام لے کر نصیحت پر کار بند ہو جائیں۔