غیر اللہ کیلئے جانور ذبح کرنا


کہہ دو بے شک میری نماز اور میری قربانی اور میرا جینا اور میرا مرنا الله ہی کے لیے ہے جو سارے جہاں کا پالنے والا ہے . اس کا کوئی شریک نہیں اور مجھے اسی کا حکم دیا گیا ہے اور میں سب سے پہلا فرمانبردار ہوں . ( سورۃ الأنعام ، آیت : 162-163 ) پس اپنے رب کے لئے نما ز پڑھ اور قربانی کر ( سورۃ الکوثر، آیت : 2 )